ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکلی نوجوان ابصر محتشم کی شارجہ قبرستان میں ہوئی تدفین؛ جنازے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے کی شرکت

بھٹکلی نوجوان ابصر محتشم کی شارجہ قبرستان میں ہوئی تدفین؛ جنازے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے کی شرکت

Wed, 29 Aug 2018 00:22:17    S.O. News Service

بھٹکل 28/اگست (ایس او نیوز) بھٹکل کے نوجوان ابصر محتشم  جس کی نعش جمعرات کو  شارجہ میں واقع اُسی کے فلیٹ سے برآمد ہوئی تھی، آج کاغذی کاروائیوں کے بعد میت کو اُس کے بھائی اور رشتہ داروں کے حوالے کردی گئی۔

نعش کو سیدھے شارجہ صحابہ مسجد لے جایا گیا، جہاں نماز جنازہ کے بعد شارجہ قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ اس موقع پر بھٹکل کے کثیر  لوگوں نے شرکت کی۔


Share: